Today diary /آج کی ڈائری
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام علیکم
میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد
ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف
ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ بننے جا رہا ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت خوش ہوں اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند آتی ہیں اور مجھے اس کمیونٹی کا ممبر ہونے پر فخر ہے اور آج کی میری ڈائری یہ ہے
میں صبح اٹھا نماز پڑھی تو سیر کرنے چلا گیا موسم بہت مزے کا اور لُطف اندوز ہونے والا بنا ہوا تھا تو اس وجہ سے میں سیر کرنے بہت دور چلا گیا تھا واپس آتے آتے سورج طلوع ہونا شروع ہو گیا تھا
میں واپس آیا تو آتے ہی نہایا پھر کھانا کھایا تو سکول کی گاڑی آنے میں دس منٹ رہتے تھے میں پہلے ہی باہر چلا گیا تھا اور گاڑی کا انتظار کیا پھر گاڑی آگئی تو میں سکو ل گیا
سکول گیا تو وہاں دوپہر کے وقت بھوک لگ گئی پھر میں دکان پہ گیا وہاں سے بریانی کھائی تو چاۓ پی پھر کلاس میں چلا گیا
پھر میں نے سکول سے تعلیم کی تو واپس آیا تو پھر مجھے ایک دوست کی کال آئی تو ہم باہر شہر چلے گئے وہاں ہم نے ایک کار دیکھی جس کو لیمبر گینی کہتے ہیں جو کہ بہت پیاری لگ رہی تھی اس کا دبئی کی سب سے مہنگی گاڈی سمجھا جاتا ھے
توپھر واپس آۓ میں عصر کی نماز پڑھی پھر میں پڑھنے لگ پڑا تو پھر کھانا کھایا تو رات ہو گئی تو رات تک پڑھائی کی تو ہاہر چلا گیا تو وہاں گھوما پھرا تو گھر واپس آیا عشاء کی نماز پڑھی تو واپس آیا آکر لیٹ گیا موبائل چلایا تو سو گیا
I am very happy that I am going to be a part of this community I am very happy to see this community and I love the posts of this community and I am proud to be a member of this community and here is my diary today.
I woke up in the morning, prayed and went for a walk. The weather was very pleasant and pleasant, so I went far for a walk. When I came back, the sun had started to rise.
When I came back, I took a bath as soon as I came, then I ate, then it took ten minutes for the school bus to come.
When I went to school, I felt hungry in the afternoon, then I went to the shop, ate Biryani, drank tea, then went to class.
Then I studied from school and came back then I got a call from a friend so we went out to the city and there we saw a car called Lamber Ginny which looked very cute.
Then I came back, I prayed Asr, then I started reading, then I ate, then it was night, I studied until night, then I went to Hahr, then I wandered there, then I came back home, I prayed Isha, then I came back, lay down, played mobile. So fell asleep
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Thanks for support me 😊
your post has been selected for booming reward, keep continue your original quality of work. delegate your sp to community , to gain more support from community ,
Thanks for support me and i will try to best quality