You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Share your shine- |How We Read a Book ? |

in Shine with Steem5 months ago

السلام علیکم علی یہ بہت ضروری ہے کہ ہمیں پتہ ہونا چاہیے کتاب کو کس طریقے کے ساتھ پڑھا جاتا ہے اکثر سٹوڈنٹس یا مطالعہ کی خواہش مند افراد ایسا کرتے ہیں کہ وہ کتاب کو کبھی کہیں سے پڑھ لیتے ہیں اور کبھی کہیں سے اور جو پڑھتے ہیں وہ بھی ان کو صحیح سے یاد نہیں رہتا یا پھر اس کو سمجھ نہیں پاتے اپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے کہ کیسے کتاب پڑھی جا سکتی ہے اور یقینا یہ سکل اپ کے پاس بہت بہترین ہے یہ ایک یونیک قسم کی پوسٹ بنائی ہے اکثر اوقات ان چیزوں پر پوسٹیں نہیں بنائی جاتی کیونکہ یہ لوگوں کو عام لگتا ہے لیکن یہ ایک اہم اور سنجیدہ مسئلہ ہے کہ ہمیں پتہ ہو کہ کتابیں کس طرح سے پڑھنی چاہیے جیتے رہیں

Sort:  
 5 months ago 

بلکل علی عابد یہ مسلہ معاشرے میں اب بھی لوگوں کو درپیش ہے
آپ سے ایک بات کہوں گا کتابوں سے دوری مطلب جہالت اور لاعلمی ،اور ذلت ہے ۔