You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light.

in Shine with Steem10 days ago

@shiftitamanna

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے
اپ نے سالانہ پرفارمنس کی بنیاد پر ایوارڈ حاصل کیا ہے نہایت خوشی کی بات ہے کیونکہ بہت کم لوگ اس پر توجہ دیتے ہیں اکثر سست ہو جاتے ہیں اور ایک ایوارڈ کی خاطر اپنی پرفارمنس نہیں دیتے دوسرا اپ لوگوں میں اپنا علم بانٹتی ہیں یقینا اس عمل سے اپ کے علم میں اضافہ ہوتا ہوگا علم وہ واحد چیز ہے جس کو کسی کو دینے سے یہ بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا اپ کے اس عمل سے یقینا اپ کے علم میں مزید اضافہ ہوتا ہے بیسٹ وشز

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 56299.59
ETH 2984.21
USDT 1.00
SBD 2.22