You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

@sailawana

ہیلو کیا حال ہے امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے یہ کتنی اچھی بات ہے کہ اپ دوستوں کی مدد کرنا کو ترجیحی دیتی ہیں اپ کے لیے اپنا نالج شیئر کرنا ایک راحت کا کام ہے ۔
ہماری سوسائٹی میں اس چیز کی کرنی ہے اکثر جن کے پاس تھوڑا سا بھی نالے جا جاتا ہے کسی چیز کے بارے میں تو وہ بہت غرور کر جاتے ہیں اور وہ خود کو جانے کیا سمجھنے لگ جاتے ہیں وہ پھر دوسروں کو کچھ بھی نہیں سمجھتے اور نہ ہی انہیں سمجھاتے ہیں لیکن کیا ہی اچھا ہوگا اگر ہر کسی کی سوچ علم پھیلانے والی ہو یہ وہ دولت ہے جو تقسیم کرنے سے بڑھتی ہے یہ عدالت ہے جو چوری نہیں ہو سکتی اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 55802.73
ETH 2969.54
USDT 1.00
SBD 2.22