You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/ 🌟 Shining with your own light 🕯️

السلام علیکم علی بھائی ۔ سب سے پہلے تو تمام
ایوارڈز لینے پر مبارکباد ۔ یقیناً آپ ایک عمدہ شاعر ۔ ہیں اور شاعری میں اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ آپ نے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے ۔ اپنی محنت جاری رکھیں انشاء بہت جلد وہ مقام حاصل کریں گے جس کے آپ حقدار ہو۔

Sort:  

بہت شکریہ بھائی میں اپ کے اس قیمتی کمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں دعاؤں کے محبت

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 55706.37
ETH 2969.28
USDT 1.00
SBD 2.24