You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Share your shine- |How We Read a Book ? |

السلام علیکم علی بھائی کیسے ہو آپ مجھے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی ہے اس میں آپ نے ہمیں کتاب پڑھنے کا طریقہ بتایا ہے یہ بہت ہی اہم بات ہے کہ کتاب پڑھنے کے لیے اس کے طریقہ کار کا پتہ ہونا چاہیے آپ نے کتاب پڑھنے کے لیے جو ضروری ہدایات دی ہیں وہ بالکل ٹھیک ہے بہت ہی لوگوں کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہوتا ہے لیکن ان کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کتاب کو کس طریقے سے پڑھا جائے اہم بات جو آپ نے بتائی ہے ایک پینسل ضرور پاس ہونی چاہیے تاکہ جو بھی چیز یا بات ہمیں پسند ہو ہم اسے انڈر لائن کر لیں اس کے علاوہ ایک کتاب کو پڑھنے کے لیے اس میں دلچسپی ہونا بھی بہت ضروری ہے آپ نے ایک بہت ہی اچھا ٹاپک ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے اس لیے مجھے آپ کی پوسٹ بہت ہی زیادہ پسند آئی ہے ہمیشہ ایسی پوسٹ ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں اللہ پاک اپ کو خوش رکھے امین

Sort:  
 5 months ago 

جی آپی جب کبھی کتاب پڑھیں لاذمی ان ہدایات پر عمل کریں ۔
اور یہ کتاب لاذمی خرید کر پڑھیں ۔

.جی ضرور