You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light.

in Shine with Steem10 days ago

آپ کو آپ کی گارگردگی پہ ملنے والے انعام پہ ڈھیروں مبارک۔ آپ نے ہمیں بتایا کہ آپ اک بہت ہی زمہ دار انسان ہیں۔انسان کا کام عبادت کے برابر ہے وہ جس سے اپنے لئے رزق کماتا ہے وہ نہایت ہی اہم کام ہوتا ہے۔ یہ زندگی کی بڑی نعمتوں میں سے اک ہے۔ اور آپ خوش قسمت ہیں آپ کہ اس قابل ہیں کہ ان ذمے داریوں کو احسن طریقے سے نبھا سکیں۔
مقابلے کے لیے نیک خواہشات

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 56299.59
ETH 2984.21
USDT 1.00
SBD 2.22