You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem3 months ago (edited)

سلام دوست
آپ نے زندگی کے مثبت پہلوؤں کے بارے میں بات کی ۔ بیشک زندگی وہی ہے جو ہم مشترکہ طور پر جیتے اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ اگر آپ آج کسی کے لئے راستہ بناتے ہیں تو کل کو ہمارے لیے بھی کوئی راستہ بنائے گا۔ کیونکہ اچھائی ہمیشہ لوٹ کے واپس آتی ہے۔
مقابلے کے لیے نیک تمنائیں ۔ آپ کےلئے سلامتی کی دعا۔

امید ہے آپ میری تحریر پڑھنا بھی پسند کریں گی ۔
https://steemit.com/hive-106183/@mehwish-almas/sec-s18w6-shining-with-your-own-light

Sort:  
 3 months ago 

Thanks for stopping by and making engagement to my post..

Greetings and goodluck

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 61833.67
ETH 2414.58
USDT 1.00
SBD 2.57