You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem8 days ago

بالکل جب آپ کی زندگی میں ایسے لوگ ہوں جو آپ کو تھپکی دیں کہ آپ یہ سب کر سکتے ہیں تو انسان کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ زندگی ایسے لوگوں کے ساتھ مزید خوبصورت ہو جاتی ہے اور جینے کا اصل لطف ان لوگوں کے قریب رہنے میں ہی اتا ہے۔
آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ کی زندگی میں آپ کو سپورٹ کرنے والے لوگ موجود ہیں اور ان کی قدر کرتی ہیں
میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی آپ کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آپ خود بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو دوسروں کو چمکنے کا موقع دیتے ہیں۔ آپ کےلئے سلامتی کی دعائیں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 56215.99
ETH 2973.00
USDT 1.00
SBD 2.27