You are viewing a single comment's thread from:

RE: Turnip(شلجم)

in CCS2 months ago

اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ میری ہربل کے متعلق معلوماتی پوسٹ بغور پڑھتی ہے اور اس سے فائدہ بھی اٹھاتی ہیں وہ یہ میرا مشن ہے تمام دوستوں کو اگاہی دینے کا تاکہ وہ بھی ان جڑی بوٹیوں کے فوائد سے مستفید ہو سکے

Sort:  

جڑی بوٹیوں کے فوائد کے بارے میں دوسروں کو آگاہ کرنے کا آپ کا مشن واقعی قابل ستائش ہے۔ اپنے علم کا اشتراک کرتے رہیں اور دوسروں کو صحت مند طرز زندگی گزارنے کی ترغیب دیتے رہیں۔

Posted using SteemX