You are viewing a single comment's thread from:

RE: My story about my daily life and taking my mother-in-law to the morning market.

in CCS3 months ago

ہمارے ملک میں اس کو کریلا کہا جاتا ہے اور یہ اپنے ذائقے میں بہت کڑوا ہوتا ہے اس کو پکانا بہت محنت طلب کام ہے اور بہت کم لوگ اس کو صحیح ذائقہ کے ساتھ پکا سکتے ہیں ویسے اس کو کھانے کے بہت فوائد ہیں مگر اپ نے اچھا کیا جو اس کو نہیں خریدا کیونکہ جب تک اپ کسی کے ہاتھ سے بنا ہوا اس کو کھا نہ لیں خود سے اس کو ٹرائی کرنا مشکل اور پریشان کو مرحلہ ہے ۔