You are viewing a single comment's thread from:

RE: A very beautiful flower photography.

in CCSlast month

یہ ایک خوبصورت پھول ہے اور اس کی بہت ساری اقسام ہیں ہمارے ملک میں اکثر و بیشتر اس کی نمائش لگتی ہے خاص طور سے جب سردی کا اختتام ہو اور بہار انے والی ہو تو گل داؤدی کی نمائش بہت خوبصورت طریقے سے کی جاتی ہے