You are viewing a single comment's thread from:

RE: 📸 ECO-LENS CHALLENGE: Big tit / Больша́я сини́ца (лат. Parus major)

in CCS10 days ago

مجھے کسی پرندے کو اس طرح ہاتھ میں لے کر کھانا کھلانے کا اتفاق ہیں ہوا ہے۔ خاص طور سے اڑنے والے پرندے ۔ مرغی کا چوزہ تو اٹھایا ہے مگر اڑنے والے پرندے نہیں ۔

Sort:  
 10 days ago 

پرندے انسانوں سے اپنا خوف کھو دیتے ہیں :)
یہ شہری پرندوں کے لیے کم و بیش محفوظ ہے ۔
لیکن میں جنگلی پرندوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دوں گا ، انسان ایک کپٹی مخلوق ہے)))

میں نے شاید کبھی کسی پرندے کو اتنا قریب جا کے ہاتھ میں لینے کا تجربہ نہیں کیا اسی وجہ سے مجھے اندازہ نہیں کہ پرندے انسان دوست ہوتے ہیں۔