You are viewing a single comment's thread from:

RE: 📸 ECO-LENS CHALLENGE 🗺: The Grey Crow (лат. Corvus cornix) - серая ворона

in CCS13 days ago

ہمارے ملک میں کوے کو اتنا کچھ خاص پسند نہیں کیا جاتا جب کہ اس کی نسبت دوسرے پرندوں کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے مگر چونکہ یہ بھی اللہ کی ایک مخلوق ہے اور اللہ نے اس کو بھی عقل اور بینائی عطا کی ہے لہذا یہ بھی ہمارے ماحول کا ایک حصہ ہے مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اپ نے اتنی اچھی پوسٹ شیئر کی جس میں کوے کا اتنا گہرا تجزیہ پیش کیا

Sort:  
 13 days ago 

ہمیں دوسرے پرندوں کے مقابلے میں کوے بھی کم پسند ہیں ، لیکن پھر بھی ان کے بارے میں کوئی منفی رویہ نہیں ہے ۔ ذاتی طور پر ، مجھے کوے پسند ہیں ، وہ پرواز کے دوران فوٹوجینک ، ذہین اور خوبصورت ہوتے ہیں ۔

مجھے اپ کی سوچ اچھی لگی اپ کا نظریہ فکر اچھا ہے۔