You are viewing a single comment's thread from:
RE: ECO-LENS CHALLENGE, jumping spider 🕷️, Pakistan
ہم لوگ بھی مکڑیوں کو مارنے سے پرہیز کرتے ہیں کیونکہ ہمارے مذہب میں بھی مکڑی ایک بے ضرر کیڑے کے طور پر پیش کی گئی ہے اور اس کو مارنا ناپسند کیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ مکڑی کو بھگا دیں مگر مارا نہ جائے۔
:)