THE DAIRY GAME WITH @adeelrajpoot9585.

in Steem passion4 years ago (edited)

I hope everyone is well and I am well too. Praise be to Allaah. I got up early this morning and went to my village to pray. I went there and was very happy. It will start raining late. I was very happy that you came to my village today. My village is very beautiful.

السلام علیکم امید ہے کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں آج آج میں صبح سویرے اٹھ اٹھ کر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے گاؤں میں گیا وہاں جا کر میں بہت ہی خوش تھا اور تھوڑی ہی دیر میں بارش شروع ہوگی میں بہت خوش تھا کہ میں آج آپ نے اپنے گاؤں میں آیا ہوا تھا میرا گاؤں بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے میں آج اپنے گاؤں کی سیر کرواؤں گا

IMG_20210525_051715.jpg

As soon as I saw it, the rain started to intensify. It didn't take long but it stopped after a while and then the sun started to rise and on one side I saw the sun and on the other side I saw the sun. I was very happy. This dhank was about four colors which was very beautiful.

دیکھتے ہی دیکھتے بارش تیز ہونے لگی یہ بات زیادہ دیر تو نہ لیں مگر تھوڑی دیر بعد رک گئی اور اس کے بعد سورج نکلنا شروع ہو گیا اور ایک طرف سورج اور دوسری طرف میں نے دھنک دیکھی وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی جسے دیکھ کر مجھے بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی یہ دھنک تقریبا چار رنگ کی تھی جو بہت خوبصورت تھی یہ سبز گرین یلو اس کے علاوہ وائٹ کلر کی تھی

IMG_20210525_052006.jpg

Then I saw the sun, it looked so beautiful, it was yellow, it had malt color, which made it look so beautiful, so I thought, why don't you make a picture of it? Share with friends, then I made a picture, share with your friends, I hope you like this picture.

اس کے بعد میں نے سورج کو دیکھا وہ بہت خوبصورت لگ رہا تھا یہی یلو کلر کا تھا اس کے ساتھ مالٹا کلر بھی تھا جس کی وجہ سے یہ منظر بہت خوبصورت لگ رہا تھا اس لئے میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس کی پکچر بناکر آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرو پھر میں پکچر بنائی ہوئی آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کی امید ہے کہ آپ کو یہ پکچر اچھی لگی ہوگی

IMG_20210525_053425.jpg

You can see on the lower site of Surat that rice is grown here. It looks very beautiful. What you see in the photo below is that it is grown weeping. It is planted so that we can grow rice from it. This road is grown by throwing rice.

آپ سورت کے نچلی سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر چاول اگائے ہوئے ہیں یہ بہت خوبصورت لگ رہے ہیں یہ جو آپ نیچے فوٹو میں دیکھ رہے ہیں یہ روتا اگائی ہوئی ہے جو ہری بھری ہے اور خوبصورت بھی لگ رہی ہےیہ روٹین لوگوں نے اس لئے لگائی ہے کہ ہم اس سے چاول اگائے جا سکتے ہیں یہ روڈ چاول پھینک کر اگائی جاتی ہے اس کے ساتھ سوا بھی پھینک کی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ جلدی اگتی ہیں

IMG_20210525_051919.jpg

These thief plants have grown and here they will grow then rice will grow on it which will be very beautiful. They drink more water so they are planted in water and wither without water.

یہ چور کے پودے بڑے ہوگئے ہیں اور یہاں تو بڑے ہوتے جائیں گے پھر اس کے اوپر چاول لگیں گے جو بہت خوبصورت ہوں گے پانی زیادہ پیتے ہیں اس لیے یہ پانی میں لگا جاتے ہیں پانی کے بغیر مرجھا جاتے ہیں

IMG_20210525_053713.jpg

I hope everyone is well and thank goodness i am fine too you like it very much and now i will post another new one for you ok ok bye.

امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں آپ کو یہ بہت میری بہت ہی اچھی لگی ہو اور اب میں آپ کو ایک اور نئی پوسٹ کرونگا اوکے اللہ حافظ

Sort:  

Your post is Very nice and do work fast...

V nice your post brooo

Your post is very good. The picture of the tank you have shown is really beautiful