The dairy game betterlife 25/06/2021
اسلام علیکم تمام دوستوں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے دوستوں آج میرے اپنی ڈائر ی کا آغاز صبح سویرے کے ساتھ کیا میں اپنی سیر کرنے کے لئے باہر گیا ہائے دوستو میں نے اپنی روٹین کے مطابق صبح صبح اپنی سیر کی اور ورزش بھی اپنی کی اور میں نے اپنے آپ کو فریش کیا صبح کی سیر کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا اور اپنا ہاتھ منہ دھویا اپنے کپڑے چینج کیا صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کام کی طرف روانہ ہو گیا