You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK12

in africansonsteem2 days ago

میں بھی نوڈلز کچھ خاص شوق سے نہیں کھاتی مگر چونکہ میرے بچوں کو نوڈلز بہت پسند ہیں لہذا تھوڑا سا چک لینے میں کوئی مضائقہ نہیں مگر میری خیال میں انسان نیچرل چیزوں کی طرف جائے تو وہ زیادہ فائدے مند اور ہائیجینک ہوتی ہیں