You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK33

in africansonsteem2 months ago

بے شک کپڑے دھونا ایک محنت طلب کام ہے جس میں سردی ہو یا گرمی پانی میں گھسنا ضروری ہوتا ہے اگر تو اٹومیٹک مشین ہے تو یہ کام پھر بھی اسان ہوتا ہے جبکہ سادی مشین پہ یا ہاتھ سے کپڑے دھونے میں انسان کو بہت تھکن محسوس ہوتی ہے۔اور اس سے زیادہ تھکا دینے والا کام استری کرنے کا ہے جب میرے بچے چھوٹے تھے تب میں خود کپڑے استری کیا کرتی تھی کیونکہ ان کا ہاتھ اس ریسٹینڈ پر نہیں اتا تھا مگر اب جب سے میری بچے بڑے ہوئے ہیں استری کرنے کا کام میں نے ان کی سپرد کر دیا ہے تاکہ ان کو بھی کام کرنے کی پریکٹس ہو اور مجھے بھی تھوڑا سا ریلیکس مل جائے یہی وجہ ہے کہ میرے پاس کپڑے استری کرتے ہوئے کوئی تصویر نہیں ہے مگر میری خواہش ہے کہ میرے کمنٹ کو سمجھا جائے بچوں سے چھوٹے چھوٹے کام کروا لینے سے ان کے اندر کام کرنے کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے اور مدد کرنے کا جذبہ بھی۔

Source

Screenshot_20251030-071329_Google.jpg