Betterlife The Diary Game STEEM LIONS 9/5/2021

in STEEM FOR TRAVEL3 years ago

In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate. Hello to all my friends. How are you?

Friends, the blessed month of Ramadan is about to pass. All friends are requested to please their Lord and repent of their sins and come to goodness as much as possible.

And I pray to Allah Almighty to grant us the opportunity to see Ramadan in our lives and then, and to accept the fast of all the brothers and have mercy on us.

God Almighty
May the charity of Ramadan save us from a disease like Karuna

As usual my friends got up at three o'clock in the morning and after waking up I picked up my sehri stuff and went to the mosque. I gave the sehri to my brother in the mosque and then I came back home. fell asleep

After that I woke up at about eight o'clock and today the painter of my room had to come to my house, so we all brothers took the furniture out of the room and put it outside or after that when the painter arrived I showed him the room. And he started working

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے اور اچھے سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں اور

دوستو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ گزرنے والا ہے تمام دوستوں کے گزارش ہے کہ اپنے رب کو راضی کریں اور گناہوں سے توبہ کرلیں اور جتنا زیادہ ہو سکے نیکی کی طرف آجائیں

اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے ہمیں ہماری زندگی میں اور پھر رمضان المبارک دیکھنا نصیب فرمائے اور تمام بھائیوں کے روزے قبول و منظور فرمائے اور ہم پر رحم فرمائے

الله تعالی
رمضان المبارک کے صدقے ہمیں کرونا جیسی بیماری سے نجات عطا فرمائے

دوستوں میں معمول کے مطابق صبح تین بجے اٹھا اور اٹھنے کے بعد میں نے سحری کا سامان اٹھایا یاور مسجد کی طرف روانہ ہو گیا میں نے مسجد میں نے سحری میری بھائی کو دیں بی اور اس کے بعد میں گھر واپس آیا گھر پہنچنے کے بعد میں سو گیا

اس کے بعد میں تقریبا آٹھ بجے اٹھا تو آج میرے گھر میں میرا کمرہ رنگ کرنے والے نے آنا تھا تو ہم سب بھائیوں نے کمرے سے فرنیچر باہر نکالا اور اسے باہر رکھ دیا یا اس کے بعد جب رنگ والا پہنچا تو میں نے سے کمرہ دکھایا اور اس نے کام شروع کر دیا

IMG_20210509_161022.jpg

IMG_20210509_161114.jpg

IMG_20210509_161111.jpg

IMG_20210509_161101.jpg

IMG_20210509_161100.jpg

IMG_20210509_161058.jpg

IMG_20210509_161037.jpg

IMG_20210509_161001.jpg

IMG_20210509_160959.jpg

And then I went to a nearby grocery store to get some stuff. From there I got some stuff and after getting the stuff I came home

Then I fell asleep. After sleeping, when I woke up again, I washed my face and then I went to the tailor's shop. I had to take my sewn clothes from the tailor today. When I got there, he said: I did

Your clothes are almost ready. You come in an hour and pick up your clothes. I'm back home.

When I got home, I got a call from a man who came to see the furniture and he had to polish the furniture. I said come on, I went out of the house and brought it with me. I showed him the furniture and he Then he left

اور اس کے بعد میں کچھ سامان لینے کے لیے قریبی ایک کریانے کی دکان پر گیا وہاں سے میں نے کچھ سامان لیا اور سامان لینے کے بعد میں گھر واپس آیا

اس کے بعد میں سو گیا سونے کے بعد جب میں پھر اٹھا تو میں نے منہ دھویا اور اس کے بعد میں میں درزی کی دکان پر گیا درزی سے میں نے اپنے سلے ہوئے کپڑے آج لینے تھے تو میں جب وہاں پہنچا تو اس نے کہا کہ میں نے

آپ کے کپڑے تقریبا تیار کرلیے ہیں آپ ایک گھنٹے کے بعد آنا اور اپنے کپڑے لے جانا تو میں گھر کی طرف واپس آ گیا

جب میں گھر پہنچا تو مجھے ایک آدمی نے فون کیا جس نے فرنیچر دیکھنے آنا تھا اور اس نے فرنیچر کو پالش کرنا تھا میں نے کہا کہ آگے آجاؤ میں گھر سے باہر نکلا اور اسے اپنے ساتھ لے کر آیا اسے میں نے فرنیچر دکھایا اور اس کے بعد وہ چلا گیا

IMG_20210509_160348.jpg

IMG_20210509_160343.jpg

IMG_20210509_160319.jpg

IMG_20210509_155427.jpg

IMG_20210509_155419.jpg

IMG_20210509_155413.jpg

Then my brother said go and get some grass seeds so that we can cultivate grass today. So I went to a shop in my town and from there I bought some seeds and then I came back home.

And again I went to the tailor shop. When I got there, my clothes were ready. I picked up the clothes and got on the bike and went to give the clothes to the laundress. I washed the clothes and then When I got home, I sat down to prepare a post

In my day

پھر میرے بھائی نے کہا کہ تم جاؤ اور جا کر کچھ گھاس کا بیج لے کر او تاکہ ہم آج گھاس کاشت کر سکیں تو میں اپنے شہر کی ایک دکان پر گیا وہاں سے میں نے کچھ اس کا بیج خریدا اور اس کے بعدمیں گھر واپس آیا

اور پھر سے میں درزی کی دکان پر گیا جب میں وہاں پہنچا تو میرے کپڑے تیار تھے میں نے کپڑے اٹھائے اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دھوبی کو کپڑے دینے کے لئے چلا گیا میں نے کپڑے دھو بی کع دیئے اور اس کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو میں پوسٹ تیار کرنے بیٹھ گیا

میرا آج کا دن میں

IMG_20210509_163536.jpg

IMG_20210509_163524.jpg

IMG_20210509_154819.jpg

IMG_20210509_154807.jpg

IMG_20210509_154756.jpg

IMG_20210509_154755.jpg

IMG_20210509_154754.jpg

Special Thanks For Sporting

@Amjadsharif

Regards

@hammad44

Sort:  

Ma sha Allah hammad khan ap hr kam men mahir ho ma sha Allah. Allah apko kamyab kry

شکریہ بھائی جان اپ نے اپنا قیمتی وقت نکالا

Your diary post is good. The pictures are also of good quality.
I really like your post

 3 years ago 

بھاٸی لگتا ھے آپکی شادی تیار ھے جو کمروں کو رنگ کروا رہے ہو

ہاہاہاہاہاہا نئ یار یہ کمرا بڑے بھائی کا ہے

 3 years ago 

بھاٸی آپ عید کی تیاریوں میں مصروف ھیں آپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں

Walaikum salaam hammad bhai ap ne dairy achi likhi he achi post he

Hamad bhai apki post achi hai

Shukria ansar Bhai

Achi diary likhe hy bhai or fernecher bech rhy ho kia bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 60986.47
ETH 2413.18
USDT 1.00
SBD 2.59