You are viewing a single comment's thread from:

RE: মজার ফটোগ্রাফি প্রতিযোগিতা। #৪৬

رمضان کریم شروع ہو چکا ہے اور رنگا رنگا افطاری میں اس پہ سجائی جاتی ہے ان کی تصاویر نہ لینا ان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔

20250302_134121.jpg
سب سے پہلے روزے پر لیئرز کمپنی کا یہ کہ بچوں کے بابا افطاری کروانے کے لیے لے کر ائے تھے اور بچوں نے اس کی خوشی میں بہت سارا قران پاک پڑھ کے دکھایا۔

کیمرہ=سیمسنگ گلیکسی ایس 10
ایڈیٹنگ=نہیں ہوئ
وقت=شام کے چھ بجے
جگہ=لاہور