You are viewing a single comment's thread from:

RE: রেসিপি পোস্ট - 😋 " মাছের ডিমের কাটলেট তৈরি "

میرے لیے یہ ایک حیران کن ترکیب ہے کیونکہ میں نے اج سے پہلے کبھی بھی مچھلی کے انڈوں سے کچھ بھی بنتے ہوئے نہیں دیکھا جبکہ مچھلی کی بہت ساری ریسپیز نہ صرف خود بنائی ہیں بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی بناتے ہوئے دیکھا ہے جبکہ مچھلی کے انڈے میری نظر سے پہلی دفعہ گزرے ہیں۔