You are viewing a single comment's thread from:
RE: Betterlife The Diary Game 🌹|| 21- 8- 2022 || #Club5050 || By @hammad44
My goodness, you took my comment negatively. I also live in a village and love my culture.
Maybe you can't stand humor👀
My goodness, you took my comment negatively. I also live in a village and love my culture.
Maybe you can't stand humor👀
اپنی دھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں
ہم سادہ سے لوگ مرشد گاؤں میں رہتے ہیں
اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں اصل میں مجھے اپنے کلچر اور روایات اور پینڈو کسم کی زندگی سے بہت پیار ہے اور ان چیزوں کے بارے میں میں بات سن نہیں سکتا کیونکہ میں گاؤں میں پیدا ہوا ہوں اور گاؤں میں ہی پلا بڑھا ہوں حالانکہ کہ مجھے پانچھ سال ہو گئے شہر میں کاروبار کرتے ہوئے لیکن میرا رہن سہن وہی پرانا ہے اور میں ایک پینڈو ہوں