Betterlife The Diary Game 🌹|| 18- 8- 2022 || #Club5050 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_2022818211250826.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

دوستو میں اج ایک بار پھر آپ لوگوں کے ساتھ اپنا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو آئیے شروع کرتے ہیں میں آج صبح سویرے اُٹھا تو تھوڑی دیر لڈو گیم کھیلتا رہا اس کے بعد میں گھر گیا صبح سویرے مرغوں کے لیے اٹا بنایا پہلے چھوٹے بچوں کو اور پھر بڑے تمام مرغوں کو کھلایا اس کے بعد میں نے حمام کے پاس جاناں تھا اسے فون کیا تو نے بتایا میں تھوڑی دیر میں دوکان پر پہنچ جاؤں گا تو میں پہلے اپنے ایک دوست کی دوکان پر چلا گیا وہاں لکڑی کا کام کرتا ہے اور میں نے گھوڑا گاڑی نئی بنوانی تھی تو اسے کہا کہ مجھے گھوڑا گاڑی تیار کر دو اتنے میں حمام کی مس کال آ گئی تو میں اس کے پاس پہنچ گیا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

مجھ سے پہلے کوئی بھی نہیں تھا تو میں نے شیو بنوائی اور بال کٹوائے اس کے بعد گھر واپس آیا تو میں جلدی سے تیار ہو گیا اس کے بعد میں اور میرا استاد محترم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے جب راستے میں ہم میرے استاد کے رشتے داروں کے گھر گئے وہاں کچھ سامان دینا تھا وہ دیا اور پھر جب ہم میانوالی شہر میں داخل ہو رہے تھے تو وہاں ایک بزرگ سموسے بناتا ہے وہاں بیٹھ کر سموسے کھائے اور پھر دوکان کی طرف چل پڑے

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

جب ہم دوکان پر پہنچے تو اس وقت میں نے چائے والے کو فون کیا اور پھر کام کرنے بیٹھ گئے کہ اوپر سے میرے استاد محترم کے مہمان آ گئے اور وہ ان کے ساتھ بڑے بھائی کی دوکان میں بیٹھا تھا کہ ایک بزرگ ایا اس نے کہا کہ میرے موبائل کا چارجنگ جیک اور مائیک دونوں چینج کرنے ہیں تو میں نے ابھی تک موبائل اوپن کیا تھا کے استاد محترم آ گئے میں نے انہیں موبائل دے دیا وہ ٹھیک کرنے بیٹھ گئے اوپر سے اور لوگ بھی اتے رہے ایک آدمی آ اس نے کچھ دن پہلے موبائل ٹھیک کروایا تھا اب پھر سے وہی مسلہ ہو رہا تھا تو پہلے اس بزرگ کا موبائل ٹھیک کیا اس کے بعد اس آدمی کا موبائل ٹھیک کر دیا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

اور پھر میرا ایک رشتے دار ایا اس کا موبائل سکرین کی لائٹ ان آف کر رہا تھا تو میں نے اسے کہا کہ تھوڑی دیر بیٹھو تو وہ انتظار میں بیٹھ گیا اس کے بعد ایک ادمی ایا اپنے علاقے سے اس کے موبائل کی ایل سی ڈی ٹوٹی ہوئی تھی تو اس کے موبائل کی ایل سی ڈی لگائی اور پھر ایک اور موبائل اوپن کیا اس کی سگنل آئی سی کا مسلہ تھا اس کی ائی سی لگائی مگر اس نے کام نہیں کیا تو وہ موبائل انہیں واپس کر دیا کہ یہ نہیں بتا اور پھر وہ جو میرا رشتے دار بیٹھا ہوا تھا اس کا موبائل اٹھایا اور ٹھیک کرنے بیٹھ گئے

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

اب اس کی ایل سی ڈی کا مسلہ تھا تو استاد محترم نے کہا کہ اس کے ساتھ کا ماڈل نکالو اور پھر خود ہی اٹھایا اور اس میں سے سے سکرین والی لائٹ نکال کر اس میں فٹ کر دی اس طرح وہ موبائل ٹھیک ہو گیا اب دوپہر کا وقت تھا بھوک بھی لگ رہی تھی مگر کافی دیر سے ایک ماجر شخص کھڑا ہوا تھا اس کے موبائل کا چارجنگ جیک بھی لگانا تھا تو استاد محترم اس موبائل کو ٹھیک کرنے بیٹھ گئے اس کے بعد ہم چلے گئے دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے ہم معمول کے مطابق اسی ہوٹل پر پہنچے وہاں بیٹھ کر کھانا کھایا چائے پی اور تھوڑی دیر بعد دوکان پر واپس آ گئے

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

جب واپس آئے تو میں نے استاد محترم سے کہا کہ میں تھوڑی دیر کے لیے بازار کی طرف جا رہا ہوں میرے ایک دوست نے فون کیا تھا کے میں بازار میں آؤں گا کچھ کاغزات ٹھیک کروانے ہیں تو میں اس کی طرف جا رہا ہوں مگر جب میں نے بازار پہنچ کر اس سے رابطہ کیا تو وہ واپس جا چکا تھا اب میں نے اپنے دوست کو ایک موبائل کے پیسے دینے تھے تو اسے پیسے دیئے اور واپس روانہ ہو گیا دوکان پر پہنچے کہ بعد کافی دیر تک موبائل استعمال کرتا رہا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

اور پھر کام کرنے بیٹھ رہے تھے کہ ایک پشتون آ گیا جو کہ ہمارے ساتھ والے آدمی کا دوست تھا اس کے ساتھ گپ شپ کرتے رہے کافی دیر گزری گئی میں تھوڑی دیر اپنے دوست کی دوکان پر چلا گیا واپس ایا تو استاد محترم نے کہا کہ ایک موبائل ٹھیک کرتے ہیں اس کے بعد اج جلدی جاناں ہے مجھے کچھ کام ہے تو وہ موبائل چارجنگ سٹور نہیں کر رہا تھا ٹھیک کیا اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے جب ہم گھر سے پانچ چھ کلومیٹر فاصلے پر تھے وہاں میرے استاد محترم کے رشتے داروں کا گھر ہے وہاں رکے تھوڑی دیر گزری تھی کہ وہاں سے میرے دو کزن گزر رہے تھے میں ان کے ساتھ بیٹھا اور گھر چلا آیا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

گھر پہنچنے کے بعد میں مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا پہلے کچھ چھوٹے بچے بند پڑے ہوئے تھے انہیں کھولا اور پھر میں سب کو روٹی کے ٹکڑے کر کے کھلا رہا تھا تو مجھے بڑے کزن نے آواز دی کہا کہ باہر کچھ لوگ آپ کو بلا رہے ہیں تو میں ان کے پاس گیا انہوں نے بتایا کہ ہم نے موبائل بیچنا ہے تو میں نے ان سے موبائل لیا ان کا ڈیٹا فارمیٹ کیا اور گھر آ گیا اس وقت شام کا کھانا تیار تھا تو میں نے کھانا کھایا کھانے کھانے کے بعد میرا چھوٹا کزن آ گیا ہم کھلی ہوا میں بیٹھ کر وہ گیم کھیلتا رہا اور میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا یہ رہی میری صبح سے لے کر اب تک کی مصروفیات

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼 Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63376.37
ETH 3089.73
USDT 1.00
SBD 3.82