Betterlife The Diary Game || Club5050 || 28 /9 2022 || Steemit-pak by hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_20229298372695.png

🔹Start Diary !! 28-9-2022 !!🔹

🌹صبح کی مصروفیات اور فوٹوگرافی🌹

  • دوستو میں اج ایک بار پھر آپ لوگوں کے پاس حاضر ہوں اور میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں دوستو کل صبح سویرے میں گھوڑا گاڑی لیئے اپنے کام کی طرف جا رہا تھا تو میرا گزر ہمارے شہر کے قبرستان سے ہوا میں نے دیکھا کہ یہ ہمارا اصلی گھر ہے جہاں پر ہم سب نے ایک نہ ایک دن انا ہے اور ہم دنیاں کے کاموں میں مصروف ہیں ہمیں اپنے آخرت کی کوئی فکر نہیں صبح سے لے کر شام تک ہمارا دن گناہوں میں گزرتا ہے ہمیں خدا یاد نہیں رہا اور پھر ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں ہے ہم اس وقت وہ تمام کام چھوڑ چکے ہیں جن میں سکون تھا راحت تھی اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو

IMG_20220928_063752.jpg

IMG_20220929_054557.jpg

مرغوں کی دیکھ بھال

  • اور پھر میں کچھ ہی دیر میں گھر واپس آ گیا تو پھر میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد مرغوں کو دانے ڈالے تھوڑی دیر بعد میں نے دوکان پر جانے کی تیاری کی اور اپنے استاد محترم کے ساتھ جا رہا تھا کہ استاد محترم نے کہا سموسے کھا کر چلتے ہیں تو میں نے نہیں کھائے کیوں مجھے سموسے منع ہیں میرے استاد نے کہا کہ تم کچھ پیک کرا کر گھر دے آؤ پھر چلتے ہیں تو میں پھر گھر کی طرف واپس آیا سموسے دیئے اور استاد محترم کو ساتھ لے کر روانہ ہو گیا

دوکان پر مصروفیات

  • جب ہم دوکان پر پہنچے تو پہلے سے ایک مہمان آیا ہوا تھا اس نے مجھے کہا کہ میں نے موبائل چینج کرنا ہے تو وہ اسی سلسلے میں آیا میں نے اسے میں نے نیا موبائل دیا اور پھر پہلے موبائل سے ڈیٹا ٹرانسفر کر کے دیا جب وہ چلا گیا تو میں پھر استاد محترم کے ساتھ موبائل ٹھیک کرنے میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے ہم نے جو موبائل ٹھیک کیا وہ ناٹ چارجنگ کر رہا تھا وہ ٹھیک کیا اور پھر اسی طرح کام میں مصروف رہے میں کچھ دیر اپنے دوستوں کے پاس بیٹھا رہا گپ شپ ہوتی رہی

دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے جاناں

  • اور پھر ہم دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے چلے گئے ہم نے پہلے بریانی منگوائی حالانکہ مجھے بریانی اور اس کسم کی تمام چیزیں ڈاکٹر نے چھ ماہ کے لیے منع کی تھیں مگر میں نے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھا لی مگر پھر اسے نے مجھے کافی خراب کیا تو ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر کام کرتے رہے اسی طرح ہم نے چھٹی کی اور گھر کی طرف روانہ ہو رہے تھے کہ ہم نے ایک سٹور پر پہنچے وہاں سے میرے استاد محترم نے بھی کچھ سامان لینا تھا اور میرے چھوٹے بھتیجے کی ٹانگ پر دانے نکل آئے تھے تو مجھے بڑے بھائی نے ایک شیمپو کا نام میسج کیا تھا اور کہا کہ یہ لیتے انا تو ہم نے وہ سامان لیا اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے

حکیم صاحب سے چیک اپ اور شام

  • ابھی ہم راستے میں تھے کہ مجھے میرے ایک کزن کا میسج آیا اس نے کہا کہ میں نے حکیم صاحب سے بات کی ہے تم اس کے پاس چلے جاؤ اور اپنا چیک آپ کروا تو ہم گھر پہنچے میں نے استاد محترم کو گھر چھوڑا اور ایک کزن کو ساتھ لے کر حکیم صاحب کے پاس چلے گئے میں نے اسے ساری کہانی بتائی کہ زہر کھانے کے بعد اب مجھے کون کونسی بیماری ہے تو اس نے مجھے کہا کل شام کے وقت اپنی دوا لے جاناں ہم گھر واپس آئے تو میں نے کھانا کھایا اور پھر ڈرامہ سیریل نظام عالم دیکھتا رہا اس کے بعد میں سو گیا

IMG_20220929_082506.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad khan 💞💓

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

You have got a free 100% Vote !

Thanks for Delegating ..!

Loading...

You started the day with the graveyard and said absolutely right that we have forgotten our original home by getting stuck in the world. May Allah guide us all, Aameen. You have shared pictures of Tanga. Which city are you from? It was nice to see hot samosas. Spicy food from the market is not suitable for your health anyway, then you are sick. Take good care of yourself and follow the instructions given by the doctor. May Allah bless you with complete Shifa e Kamila Aameen

 2 years ago 

Yes I am from Mianwali and thank you very much for reading my post and praying for my health

My pleasure

 2 years ago 

Hi, Greetings to Steem Pakistan Member. Thanks for sharing your quality content with us

ChecksStatus
Plagiarism-Free
#steemexclusive
#club5050
Bot-Free
#burnsteem25
 2 years ago 

حماد بھائی واعلیکم السلام میں نے آپ کی ڈائری کو تفصیل سے پڑھا اور اس میں موجود تصاویر کو دیکھا مجھے آپ کی فوٹوگرافی بہت پسند ہے آپ نے دن کافی مصروف گزارا اور پھر آپ حکیم کے پاس گئے اور ڈرامہ بھی دیکھا مجھے بھی یہ ڈرامہ نظام عالم بہت پسند ہے

 2 years ago 

Shukria Bhai jaan ❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 63527.41
ETH 3109.34
USDT 1.00
SBD 3.86