You are viewing a single comment's thread from:
RE: The diary game, My land lady's nephew's accident , 10%beneficiary to steemit Pakistan
یہ تو ایک بہت ہی افسوس کی بات ہے بیچارہ معسوم سا بچہ اسے کتے نے اتنی بے دردی سے کاٹا ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ واقعی کتا پاگل تھا لیکن اگر کتا پاگل تھا تو پھر اس کا ملنا بہت مشکل ہے کیونکہ پاگل کتا کہیں پر بریک نہیں لگاتا چلتا ہی چلتا جاتا ہے میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حضرت علی اصغر کے صدقے میں اس معسوم سے جان کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 😭
Ameen or JazakAllah