You are viewing a single comment's thread from:
RE: I'm Going Start New phase of life
یہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہر لڑکی کو ایک نہ ایک دن ماں باپ کا گھر چھوڑنا پڑتا ہے لیکن جہاں تک میں سوچتا ہوں تو یہ ایک بہت ہی مشکل گھڑی ہوتی ہے ہم دو تین دن گھر سے باہر رہیں تو آدمی یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ کب گھر واپس جاؤں گا اور ہمیشہ کے لیے ماں باپ بہن بھائی اور اس گھر کو چھوڑنا جہاں آپ جوان ہوئے بہت ہی مشکل کام ہے اور میری اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ ہر بیٹی ہر بہن کے نصیب اچھے کرے انہیں ایک نیک اور رحم دل شخص کا ساتھ نصیب فرمائے اور آپ نے اپنے گزرے ہوئے دن کو بہت اچھے الفاظ میں بیان کیا ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
آپکا بہت بہت شکریہ بھائی۔ اور آمین ثم آمین آپ کی ہر دعا کے لیے