Beauty of my area 14-04-2022

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو اپنے ایریا کی خوبصورتی کے بارے میں بتانے والا ہوں ہو میری امیر اہلیہ کے اندر بہت ہی کمال کے درخت ہیں جوکہ پھل دار بھی ہیں اور سایہ دار بھی ہیں لوگ ان سے سایہ بھی حاصل کرتے ہیں اور ان سے پھل بھی حاصل کر لیتے ہیں اور جو پھل اس سے حاصل کیا جا سکتا ہے وہ نہایت ہی مفید اور فائدہ مند ہوتا ہے اس کے کئی زیادہ فائدے ہیں ان درختوں کے ویسے بھی بہت فائدے ہیں جو کہ آپ کو وہ آکسیجن مہیا کرتے ہیں جو کہ آپ کو سانس لینے میں کام آتی ہے اور انسان اس سے لکڑی بھی حاصل کرتا ہے کہ اب کے اس کو جلا کر کوئی چیز پکائی جاتی ہے آپ جو میں آپ کو درخت کے بارے میں بتانے والا ہوں اس درخت کا نام امرود کا درخت ہے
IMG20220414091151.jpg
Hello friends, I hope you are well. Today I am going to tell you about the beauty of my area. There are many wonderful trees inside my rich wife which are both fruitful and shady. They also get shade from them and also get fruits from them and the fruit that can be obtained from them is very useful and beneficial. It has many more benefits. These trees have many benefits anyway which They provide you with oxygen which helps you to breathe and man also obtains wood from it which is now burned and cooked. I am going to tell you about a tree. The name of this tree is guava tree
IMG20220414091209.jpgجیسا کہ آپ تصویر کے اندر دیکھ رہے ہیں اس کی چھوٹی چھوٹی شاخوں پر چھوٹے چھوٹے پھول لگے ہوئے ہیں یہ پھول بڑے ہو کر ایک پھل کے درخت پھل کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور اس کے پھل کی شکل بننے کے بعد ایسا یہ ایک بڑا پھول بن جاتا ہے اور بہت ہی مزے دار اور مزید لذت کے ساتھ والا آلہ تیار ہو جاتا ہے اب میں آپ کا امرود کے فائدوں کے بارے میں بتانے جارہا ہوں کہ امرود کے نہایت ہی بہت زیادہ فائدے ہیں بعض اوقات آپ کا اگر دل گھبرا رہا ہوں تو آپ امرود کا پھل کھا لیں تو آپ کا دل گھبرانے کم ہو جائے گا اور امرود ایک ایسا پھل ہے اگر کسی انسان کے منہ سے بدبو آرہی ہو تو امرود کا پھل کالے اور اس کی بدبو پھر نہیں آئے گی یہ اللہ تعالی کی طرف سے اس کے اندر ایک قدرتی نظام ہے جو کہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند اور مفید ہے
IMG20220414091139.jpg

As you can see in the picture, there are small flowers on its small branches. These flowers grow big and take the shape of a fruit tree. The flower becomes and becomes a very tasty and more pleasing device. Now I am going to tell you about the benefits of guava. There are many benefits of guava. Sometimes if your heart is nervous. If you eat the fruit of guava then your heart will be less anxious and guava is such a fruit. There is a natural system in it which is very useful and useful

Sort:  
 3 years ago 
CheckAction
Plagiarism
Re-Checking Required
Club Statistics#Club50
Prime Member
No
Steemexclusive
Yes
Number Of Words536
Betterlife Tag
Yes
Pakistan Tag
No

Account operated by hassanabid

Ok thanks dear please my help