You are viewing a single comment's thread from:

RE: Food challenge contest week #121|| For kids and parents| Teach The Kids/Kids Food Challenge| share Your Food Diary With Us

in Steem Kids & Parents5 months ago

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ ٹھیک ہوں گے ان جس طریقے سے اپ نے یہ بنائے ہیں یہ بہت ہی اسان ہے اور اس میں استعمال ہونے والی چیزیں بھی اسانی سے مل جاتے ہیں۔یقینا یہ بہت ہی زبردست بنا ہوگا میں میٹھا کھانے کا بہت بہت شوقین ہوں اور یہ میں ضرور اپنے گھر میں ٹرائی کروں گا اور بناؤں گا۔ اپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ یہ جب ٹھنڈا ہو جاتا ہے تب زیادہ مزہ کرتا ہے۔ چلیں یہ تو بنانا بہت اسان تھا اور اپ نے اسانی سے اور کم وقت میں اس کو پکا لیا اپ اس کے علاوہ کیا کیا بنا لیتی ہیں ۔؟