You are viewing a single comment's thread from:

RE: FOOD HIGHLIGHTS - My Tasty Delights

in Steem Kids & Parents27 days ago

میں جب اپ کی پوسٹ پڑ رہی تھی تو مجھے اندازہ ہو رہا تھا جیسے کہ اپ بنگلہ دیش سے تعلق رکھتے ہیں۔ مگر جب میں نے اپ کے ٹیگز دیکھے تو اندازہ ہوا کہ اپ نائجیریا سے ہیں ۔بنگلہ دیش کے لوگ بھی چاول اور مچھلی شوق سے کھاتے ہیں۔ اور ان کے کھانوں میں زیادہ تر چاول اور مچھلی نظر اتا ہے۔ اسی طرح اپ کے کھانوں میں بھی چاول اور مچھلی کا استعمال بہت زیادہ ہے۔ اور مجھے بہت حیرانی ہے کہ اپ لوگ چاول کھا کے بور نہیں ہوتے۔

Sort:  

Oh ..,...
We eat rice a lot ....
Probably because there are many ways to prepare them . And it easy to prepare.
Thanks for reading through....
@hafsasaadat90

ہم لوگ ہفتے میں دو دن چاول پکاتے ہیں اس سے زیادہ چاول ہمارے گھر والوں کو پسند نہیں اتے۔

ہم لوگ ہفتے میں دو دن چاول پکاتے ہیں اس سے زیادہ چاول ہمارے گھر والوں کو پسند نہیں اتے۔

A super creative day/week
🍀♥️
@ wakeupkitty

TC-WUK.jpg