You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest alert- All in one contest W20: The Drawing of Timeless Taj Mahal

in Steem Kids & Parents2 months ago

کسی بھی تاریخی عمارت کی تصاویر بنانا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کے اندر اتنا زیادہ کاریگری کا کام دکھایا گیا ہوتا ہے کہ اس کی کاپی کرنا اسان نہیں مگر اپ نے ایک بہترین تصویر بنا کے دکھا دیا کہ اپ اس میں ماہر ہیں۔

Sort:  

دل سے شکریہ! آپ نے بالکل درست کہا، تاریخی عمارتوں کی کاریگری کو کیمرے میں قید کرنا آسان نہیں، مگر آپ کی تعریف نے میری محنت کو کامیاب بنا دیا۔