funy.photo caption//week4//by tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago
پیارے دوستو کیا حال ہے۔امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔میں دوسری بار اس مقابلے میں حصہ لے رہی ہوں۔مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کر بہت اچھا لگتا ہے۔اچھا لگتا ہے آپ لوگوں کے ساتھ اپنے پیارے پیارے اور فنی موومنٹ شعیر کر کے۔میں بہت شکر گزار ہوں انکی جنہوں نے یہ مقابلہ منقعد کیا۔اور ہمیں اپنی پیاری یادیں شعیر کرنے کا موقع ملا۔سب سے پہلے میں اپنی چھوٹی سسٹر کی پک شعیر کروں گی

دودھ پینے کا اسٹائل

![image.png]() یہ میری چھوٹی سسٹر کے دودھ پینے کا اسٹائل ہے وہ جب بھی دودھ پیتی ہے اسکی پکی عادت ہے وہ ایک ہاتھ سے اپنا کان پکڑتی ہے دوسرے ہاتھ سے فیڈر اور ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بڑے اسٹائل سے دودھ پیتی ہےاس ٹائم وہ ہمیں بہت پیاری اور فنی لگتی ہے اس لیے میرا دل کیا کیونہ اس کی ایک پک لی جاۓ اور اس لمحے کو ایک پیاری یاد کے طور پر قید کر لیا جاۓ

اینگری موڈ

یہ جو پک میں شعیر کرنے لگی ہوں یہ بھی میری چھوٹی سسٹر کی ہے ![image.png]() یہ اس کے غصے سے دیکھنے کا اسٹائل ہے اس کو جب بھی کسی پہ غصہ آتا ہے تو یہ اس شخص کو ایسے ہی دیکھتی ہے۔اور اس کا یہ انداز ہر کسی اتنا میٹھا اور فنی لگتا ہے کہ فیملی کا ہر بندہ جان بوجھ کر اسے غصہ دلاتا ہے تاکہ یہ انکو ایسے غصے سےدیکھے۔میں خود کئی بار اسے اسے غصہ دلانے کے لیے تنگ کرتی ہوں۔اس کو بھی میں نے ایک میٹھی سی یاد کے طور پر اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا

سیافی لینے کا اسٹائل

اب جو پک میں نے شعیر کی ہے یہ میری اپنی پک ہے۔لیکن اس میں میں کافی چھوٹی ہوں۔اور میری یہ پک میری مما نے بنائی تھی۔مجھے شروع سے ہی پکس بنوانے کا بہت شوق تھا عجیب و غریب اسٹائل بنا بنا کر پکس بنواتی تھی امی بتاتی ہیں۔آج جب اپنی ایسی پکس دیکھتی ہوں تو بہت فنی لگتی ہیں ۔اور ہنسی بھی بہت آتی ہے کہ میں بھی کیسے کیسے اسٹائل مارتی تھی۔ایسی بہت سی پکس میری مما نے میری بنائی ہوئی ہیں

سونے کا اسٹائل

image.png
یہ پک بھی میری چھوٹی سسٹر کی ہے۔اس کو اپنی نیند اتنی پیاری ہے کہ جہاں بھی جگہ ملے وہ سو جاتی ہےکبھی صوفے پر سوئی پڑی ہوتی ہے تو کبھی ایسے ہی نیچے کارپیٹ پر سوئی ہوتی ہے۔پھر مما اسے اٹھا کر اپنے بستر پر جا کر سلاتی ہیں۔لیکن اس طرح سوتے ہوے مجھے بہت پیاری لگتی ہے جب بھی میں اسے ایسے سوتے ہوۓ دکھتی ہوں تو مما کے اٹھانے سے پہلے اس کی پک ضرور بنا لیتی ہوں ایک فنی یاد کے طور پر

اختیتامی الفاظ


مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کر اور آپ سب کے ساتھ اپنے فنی اور پیارے لمحات شعیر کر کے بہت مزہ آیا امید کرتی ہوں کے آپ سب کو بھی پسند آئیں گے۔پلیز اپنی راۓ کا اظہار ضرور کیجے گا

Sort:  
 2 years ago 

Thank you for sharing the your quality content here. And participation in the funny photo caption contest. Please power up each month and half of your earning to stay in club5050.

Status Club
Club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI
9.8 (1.49% self)
Verification date:
17-11-22


Period of: 1 month(s)):


CASH OUTS| 6.000 STEEM
POWER UPs| 6.200 STEEM

20220516_232701.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66625.38
ETH 3619.34
USDT 1.00
SBD 2.89