my paper carft \\origamy and diy crafts by@tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے ؟امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنی بنائی ہوئی کچھ چیزیں شعیر کرنے لگی ہوں جو میں نے بڑی محنت سے بنائی ہیں۔مجھے بہت شوق ہے کہ میں اپنے روم اچھے سے سجاوں۔جس کے لیے میں نے اپنی مما سے فرمائش کی کہ مجھے بازار سے کچھ اچھی اچھی چیزیں تو لا دیں۔تو میری امی نے مجھے پیار سے سمجھایا کہ ایسے فضول خرچی کرنے سے بہتر ہے اپنے ہاتھوں سے کچھ پیارا پیارا بنا کہ اپنے روم کو سجاو۔ اس سے پیسے بھی اتنے نہیں لگیں گے اور روم بھی اچھے سے سج جاۓ گااور انکا یہ مشورہ مجھے بہت پسند آیا کیونکہ یہ کام مجھے خود کو بھی بہہت پسند ہے میرے روم میں میری بنائ ہوئی چیزوں کی تصویر

image.png

انکو بنانے کے لیے مجھے کون کون سی چیزوں کی ضرورت ہوئی


ان چیزوں کو بنانے کے لیے مجھے اتنی چیزوں کی ضرورت نہیں پڑی۔بہت ہی کم چیزوں سے میں نے یہ سب کچھ بنایا۔مجھے بازار سے صرف رنگین پیپر ہی لینا پڑرا باقی سب کچھ میرے پاس پڑا تھااس کے لیے مجھے ضرورت پڑی۔
رنگین پیپر
شائنگ پیپر
کلر
قینچی
چپکانے کے لیے گم
image.png
یہ میں نے رین بو بنائی ہے شروع سے ہی مجھے رین بو بہت پسند تھی۔بارش کے بعد مجھے ہمیشہ سے اس کا انتظار رہتا تھا اور جب مجھے رین بو نظر آتی تو میری خوشی کی انتہا نہیں ہوتی تھی۔مجھے اس کے کلر بہت پسند ہیں کوشش تو کی ہے کہ ویسے ہی کلر بھروں۔
image.png
یہ میں نے ایک پیارا سا ٹیڈی بیر بنایا ہے۔میرے پاس ایک کیوٹ سا ٹیڈی بیر ہے جو ہر وقت میرے ساتھ رہتا ہے۔ایون کے میں اسے سلاتی بھی اپنے پاس ہوں۔وہ میرے اتنا کلوز ہے تو میں نے سوچا کیونہ میں اپنے ٹیڈی بیر کی ڈرائنگ بناؤں۔اور آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کروں

![image.png]() یہ میں نے کاغذ سے بوٹ بنائی جو میری مما نے مجھے بنانا سکھائی ہےمیری امی نے مجھے بتایا کہ وہ اپنے بچپن میں ایسے ہی کھلونے بناتی تھی۔کاغذ سے بھی اور مٹی سے بھی۔پھر وہ انہی کھلونوں سے کھیلا کرتی تھیں کیونکہ بازار سے نئیو کھلونے لینا وہ لوگ لینا افوڈ نہیں کرسکتے تھے۔

image.png

اختیتامی الفاظ


مجھے آج یہ سب بنا کہ بہت مزہ آیا۔یہ سب بنانے میں میری امی نے میری بہت مدد کی۔ اگر کوئی غلطی کرتی تو میری امی مجھےبہت پیار سے سمجاتی تھیں۔اس طریقے سے مجھے بہت کـچھ سکھنے کا موقع ملا ہے۔امید کرتی ہوں کے میری یہ کوشش -آپ لوگوں کو ضرور پسند آے گی۔پلیز بتا کے اپنی راے کا اظہار ضرور کیجےگا

Sort:  
 2 years ago 

Un origami muy bonito, fácil de hacer, y muy bien explicado.
Felicidades por tu publicación.

Loading...

TEAM MILLIONAIRE

Your post has been successfully curated by @kouba01 at 30%.

Thank you for your committed efforts, we urge you to do more and keep posting high quality contests for a chance to earn valuable upvotes from our team of curators.

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66625.38
ETH 3619.34
USDT 1.00
SBD 2.89