steemit engagement challenge s6/w1 the joy of parenthood

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)

image.png

تعاروف


میرا نام تسمیہ ہے اور میں کلاس 7 کی طالبہ ہوں۔ہم گھر کے ٹوٹل 5 افراد ہیں۔مما پاپا میں اور مجھ سے چھوٹے 2 بہن اور بھائی۔میرے پاپا شروع سے ہی جاب کی وجہ سے دبئی رہتے ہیں۔۔تو اس وجہ سے ہم بہت کم عرصہ اپنے پاپا کے ساتھ رہ پاتے ہیں ۔سال بعد چھٹی ملتی ہے تو آتے ہیں۔تو اس لیے ہمارا زیادہ ٹائم ہماری مما کے ساتھ گزرتا ہے۔لیکن میری مما اور پاپا کی بہت اچھی باونڈگ ہے وہ ہماری چیز کا خیال رکھتے ہیں۔ہمیں کبھی بھی کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی پاپا ہمارے پاس نہ ہونے کے باوجود بھی ہمارے ساتھ ہوتے ہیں انھیں ہماری ہر بات کا علم ہوتا ہے ۔پھر چاہے وہ ہمارا رزلٹ ہو برتھ ڈے ہو۔ایون کے ہر چھوٹی سی چھوٹی بات انھیں ہماری معلوم ہوتی۔اور ویڈیو کال کے ذریعے وہ ہر وقت ہم سے رابطے میں رہتے ہیں۔میرے والدین ایک قابل تعریف والدین ہیں انکی جتنی بھی تعریف کی جاۓ اتنی کم ہے

والدین بننے کیلے والدین کو کن خوشیوں کا تجربہ ہوتا ہے؟

والدین بننا کتنا خوشکن ہے یہ بات مجھے میرے والدین کو دیکھ کر پتہ چلی۔جس طرح انھوں نے اپنی ہر خوشی ہم سے منسلک کی ہوئی ہے میرے لیے باعث حیرت ہوتا ہے۔میری مما مجھ سے ہر بات شعیر کرتی ہیں۔میری مما میری بہترین دوست ہیں۔انھوں نے مجھ سے اپنا پریگنینسی پریڈ شعیر کیا۔انھوں نے بتایا کے جب فرسٹ ٹائم انھیں پتہ چلا کہ وہ ماں بننے والی ہے تو اس لمحے کی خوشی دنیا کی ہر خوشی پر حاوی تھی۔۔میری مما مجھےبتاتی ہیں کہ جب میں پیدا ہونے والی تھی تو سارے گھر والے انکا بہت خیال رکھتے تھے۔انکو کوئی کام نہیں کرنے دیتے تھے۔انکی خوراک کا خاص خیال رکھتے تھے۔اور میرے پیدا ہونے کے بعد یہی حال تھا۔اور جب میں پیدا ہوئی تب انکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا۔پورے خاندان میں میٹھائیاں بانٹی گیں۔مما بتاتی ہیں کہ ڈیلیوری کے ٹائم بہت تکلیف ہوتی ہے بٹ جب پہلی بار انھوں نے مجھے دیکھا مجھے گود میں اٹھایا تو انکو اپنی ساری تکلیفیں بھول گیں
image.png
یہ میری فرسٹ ڈے کی پک ہے

یہ خوشی انہیں اپنے بچوں کے لیے کیا کرنے پر آمادہ کرتی ہیں؟اور وہ اپنے بچوں کے لیے اپنی ذمہداریوں کو نبھانے کے لیے کس حد تک تیار ہیں؟

والدین بننے کی خوشی والدین کو بہت کچھ کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔وہ چاہتے ہیں کہ جو کچھ انھیں نہیں مل سکا وہ سب کچھ بھی اپنے بچوں کو مہیا کریں۔۔میں نے اپنے والدین سے بہت کچھ سیکھا ہے۔وہ ہماری خوشی کے لیے کبھی کبھی ایسا کر جاتے جو مجھے حیران کر جاتا ہےوالدین بننے کے بعد انکو اپنی ہر خوشی اپنے بچوں میں نظر آتی ہے۔۔بچوں کے کھانے کا خیال رکھنا انھوں نے کب کیا کھانا ہے پینا ہے ۔انکے سونے کا ٹائم کپڑوں کا خیال ایون کے چھوٹے بچوں کی پشی پوٹی تک کی ٹائمنگ تک مما کو پتہ ہوتا ہے۔میرے پاپا ہمارے ساتھ نہیں رہتے جاب کی وجہ سے۔تو میری مما کو اکیلے ہی گھر کے اور گھر کے باہر والے سارے کام خود منیج کرنے ہوتے ہیں اور وہ بہت اچھے سے منیج کرتی ہیں۔انھوں نے ہمیں اچھے اور برے میں تمیز کرنا سکھایا۔ہماری پڑھائی پربہت توجہ دیتی ہیں جسکی وجہ سے ہم ہر سال اچھے گریڈ لے کر پاس ہوتے ہیں۔
image.png
یہ پک میری فرسٹ ڈے سکول جانے کی ہے

کیا یہ خوشی بچے کے بڑھنے کے ساتھ بڑھتی ہے؟والدین کی خوشی میں کیا چیز حصہ ڈال سکتی ہے؟

یہ خوشی ایسے بڑھتی ہے کہ والدین جب یہ دیکھتے ہیں انکے بچے ایک مکمل شخصیت کے حامل بن کر بڑھ رہے ہیں ان میں ہر وہ خصوصیت ہے جو وہ ان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔میں اپنے بہین بھائیوں میں سب سے بڑی ہوں۔تو میری کوشش ہوتی ہے کہ میں انکی امیدوں پر کھری اتروں۔تاکہ میرے پیرنٹس کو مجھ سے مایوسی نہ ہو۔انکو ایسا نہ لگے کے انکی ساری محنت رائگاں گی۔میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں ہر طرح سے اپنی مما کی ہیلپ کرا سکوں کھانا بنانے میں انکی مدد کرواتی ہوں ۔چھوٹے بہین بھائی کو پڑھا دیتی ہوں۔اپنا روم خود صاف کرتی ہوں ۔اس وجہ سے میری مما مجھ سے کافی خوش ہو تی ہیں۔اور میری کافی تعریف بھی کرتی ہیں۔
image.png

کیا آپ والدین بننا چاہتے ہیں ؟ کیا آپ بھی ایسی خوشی کی توقع رکھتے ہیں؟

ابھی میری عمر کافی کم ہے۔لیکن جب میں میں اپنے پرنٹس کو اتنے اچھے سے سب کچھ منیج کرتے ہوۓ دیکھتی ہوں تو میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی اپنی مما کی طرح مما بنوں گی جس ظرح وہ ہمارا خیال رکھتی ہیں میں بھی رکھوں گی۔

والدین کے طور پر آپ بعد میں اپنے بچے کے لیے خوشی کی کون سی امیدیں چاہتے ہیں؟

ہر والدین چاہتے ہیں کہ انکا بچہ پڑھ لکھ کر ایک کامیاب انسان کے طور پر اپنی زندگی گزارے۔جب پرینٹس اپنے بچے کو ایک کامیاب اور خوش و خرم زندگی گزارتے ہوۓ دیکھتے ہیں تو انکو لگتا ہے کہ انکو اپنی محنت کا صلہ مل گیا ہے کیونکہ بچوں کی خوشی میں ہی پرینٹس کی خوشی ہوتی ہے
image.png
یہ پک میرے پاپا کی میرے چھوٹے بھائی کے ساتھ ہے

اختیتامی الفاظ

مجھے اس ٹوپک پر بات کرتے ہوۓ بہت اچھا لگا۔کیونکہ پرینٹس ہستی ہی ایسی ہیں کہ انکے بارے میں جتنا لیکھا جاۓ اتنا کم ہے۔میں نے اپنی نالج کے مطابق لیکھا ہے امید کرتی ہوں کے پسند آے گی۔آگر کوئی غلطی ہو گی ہو تو اسکے لیے معذرت چاہتی ہوں

Sort:  

Your cheeks were so red as a baby, so pretty...
You should never forget the upbringing and education given by your parents for a second, how he took care of you and your younger siblings is very difficult, be a good daughter and make your parents proud, I'm sure you will also educate your children like that , always success my dear, keep your spirit!
😘🤗👍💪

 2 years ago 
Club Status#club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI4.1
Score (quality/rules)8.5/10
Verification date:2022-11-22
MOD's Observations/suggestionsthank you for sharing quality post here. I agree parents sacrifice each and everything for their kids. Your mother although living alone but keep managing everything for you guys. Best of luck
 2 years ago 

thank u you so much for aprecation me

TEAM 1

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator04. We support quality posts , good comments anywhere and any tags.
Curated by : @sofian88

 2 years ago 

thank you so much

Mashallah, I read your entire post but had to take help of translate. Everyone is so cute! You have presented the topic of fatherhood beautifully, I appreciate your post. Although I became a father a few months ago, your post is instructive for me. thanks brother

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ آپ کا ۔آپ جیسے دوستوں کی وجہ سے مجھے حوصلہ افزائی ملتی ہے اور میں اچھے سے لکھ پاتی ہوں

Good to hear from you, best wishes and love to you brother.

 2 years ago 

thank you so much dear

It's my pleasure @tasmia11

 2 years ago 

From your writeup,I can just imagine that you will surely become a good parent when the time comes.

Your mom has been trying her best to see that the family survives,extend my greetings to her.

 2 years ago 

Yes no doubt about that!!
My mother is my savior

 2 years ago 

My mother is my saviour

Such beautiful words! I’m share that one day your kids will also say that you are their saviour.
Well done on writing a great post.
You kept me busy for a long time :-)

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66705.81
ETH 3626.46
USDT 1.00
SBD 2.93