weekly drawing contest//week#25 begins.draw a crab by tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago
پیارے دوستو کیا حال ہے؟ آج مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔میں بہت شکر گزار ہوں انکی جنہوں نے اس مقابلے کا انیقاد کیا۔اور ہمیں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملا۔آج ھم جس ٹوپک پر بات کرنے والے ہیں وہ کیکڑے کے متعلق ہے۔تو چلتے ہیں آج کے ٹوپک کی طرف۔

کیکڑے کی وضاحت کریں

کیکڑا ایک معروف جانور ہے جسے پانی کا بچھو بھی کہا جاتا ہےیہ بہت عمدہ طریقے سے چلتا ہے اور بہت ہی تیز دوڑتا ہے۔اس کے پنجے اور ناخن بہت تیز ہوتے ہیں۔اس کے دانت بہت زیادہ ہوتے ہیں۔اور اسکی قمر بہت زیادہ سخت ہوتی ہے۔پہلی بار اسے دیکھنے پر محسوس ہوتا ہے کہ اسکا نہ سر ہے اور نہ ہی دم۔اسکی آنکھیں اسکے کندھوں میں اور اسکا منہ اسکے سینے میں ہوتا ہے۔اسکے آٹھ پا وں ہوتے ہیں جنکی مدد سے یہ بہت ہی تیز دوڑتا ہے۔یہ جانور سال میں 6 مرتبہ اپنی کھال بدلتا ہےیہ جہاں بھی اپنے رہنے کی جگہ بناتا ہے وہہاں دو دروازے بناتا ہے۔ایک پانی کی طرف اور دوسرا خشکی کی طرف۔جب وہ اپنی کھال بدلتا ہے تو پانی والا دروازہ بند کر لیتا ہےکیونکہ اے سمندری جانوروں سے خطرہ ہوتا ہے۔جب کھال بدل لیتا ہے تو دروازہ کھول دیتا ہے اور پانی میں چلا جاتا ہے۔اور جب یہ پانی سے خشکی کی طرف آتے ہیں تو پتھروں کی طرف چلے جاتے ہیں

کیکڑے کی ڈراینگ

![image.png]() اس ڈراینگ کو بنانے کے لیے مجھے جن چیزوں کی ضرورت پڑی ۔
پلین پیپر
پینسل
برائون کلر
بورڈ

کیکڑے کہاں رہتے ہیں؟

کیکڑے پیدا تو پانی میں ہوتے ہوتے ہیں۔لیکں ان میں پانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ہہ تلابوں دریاؤں میں بھی پاۓ جاتے ہیں۔لیکن انکی زیادہ تر اقسام سمندروں میں پائی جاتی ہے

کیکڑے کے لائف اسٹائل سے ہم کی سیکھ سکتے ہیں اور یہ کیا کھاتے ہیں؟

دنیا بھر کیکڑے کی 4500 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔انکی لائف کا دورانیہ 3 سے 4 سال تک ہوتا ہے۔ہیہ اپنی حفاظت کرنا بہت اچھے سے جانتے ہیں۔یہ ہر ماحول میں خود کو ڈھال لیتا ہے۔یہ کھانے میں ویج اور نان ویج دونو کھانا پسند کرتے ہیںجیسے ویج میں گھاس پھرس پھپھوندی وغیرہ اور نان ویج میں کیکڑے مکوڑے مچھلیاں اور انڈے وغیرہ کھاتے ہیں۔ویسے انکی پسندیدہ خوراک مرے ہوۓ جانور کا گوشت اور نرم گھاس ہے۔

کیا آپ نے پہلے اسے کبھی دیکھا ہے اگر ہاں تو کہاں؟

میں نے رئیل لائف میں تو پہلے اسے کبھی نہیں دیکھا ہوا۔بس ٹی وی پر اور موبائل پر دیکھا ہوا ہے

کیا وہ انسان کے لیے اہم ہیں۔انکی غذائیت کی قیمت کے بارے میں بتائیں

کیکڑے میں لانگ چین اومیگا 33فیٹی ایسڈ ہوتا ہےوٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔کیکڑے کے گوشت میں چکنائی بھی کم ہوتی ہے اور اس میں اومیگا 3 پولی ان سیچورٹیڈ ایسڈ ہوتا ہے جو دل کی بیماری سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔اور دماغ کی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اومیگا 3 جارہانہ رویے کو بھی روکتا ہے۔

ملک کا کچھ حصہ اسے کھاتا ہے تو بتائیں کیاآپ نے پہلے اسے کبھی کھایا ہے۔

میں ایک مسلم فیلمی سے بیلونگ کرتی ہوں ۔ہمارے مذہب میں پانی میں پاۓ جانے والے جانوروں میں صرف مچھلی کھانا حلال ہے ۔اور یہ مچھلی کی قسم نہیں ہے۔لیہذا اسے کھانا ہمارے لیے جائیز نہیں ہے

میری سلفی کیکڑے کی ڈرائینگ کے ساتھ

image.png

اختیتامی الفاظ


مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت اچھا لگا۔اس سے میری نالج میں بھی اضافہ ہوا ہے اور میری ڈرائینگ میں بھی کافی امپورومنٹ ہوئی ہے۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو میری یہ پوسٹ پسند آے گی

Sort:  

TEAM 3

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator06. We support quality posts , good comments anywhere and any tags.
Curated by : @ngoenyi

Picsart_22-11-02_05-04-00-944.jpg

 2 years ago 

thanks u so much

 2 years ago 

Thank you @tasmia11 so much for sharing this quality content with us.

Status Club
Club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification
Voting CSI
7.1 (3.99 % self)
Grade8/10
Verification date:
16-11-22


Please try to avoid self-voting and focus on voting and supporting others

period of club : 1 month


CASH OUTS| 6 STEEM
POWER UPs| 6.20 STEEM

20220516_232701.jpg

 2 years ago 

my pleasure.ok i will try

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66303.73
ETH 3592.29
USDT 1.00
SBD 2.61