You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC - S18W6 : "Capturing the Beauty of the Animal World""
السلام علیکم حماد بھائی کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بہت ہی اچھی اور زبردست پوسٹ بنائی ہے اپ نے اپنے جرمن کے ساتھ جو تصویریں شیئر کی ہیں یہ بھی خاص طور پر بہت خوبصورت ہیں جانور بھی انسانوں کی طرح محبت کی زبان سمجھتے ہیں اگر اپ ان سے محبت کریں گے تو وہ اپ سے وفادار رہیں گے اج کل کے زمانے میں شاید انسانوں سے زیادہ وفادار جانور ہیں اپ نے اپنے دوست کے شیئر کے بچے بھی دکھائے ہیں جو بہت کیوٹ ہیں لیکن ان سے محتاط رہنا چاہیے خاص طور پر جب یہ بڑے ہو جائیں اپ نے بہت زبردست پوسٹ شیئر کی ہے بہت شکریہ سلامت رہیں
Yes, Ali Bhai, I am fine and I am fine. Rest of the family is fine. Thank you very much for reading my post and then commenting on it. Your voice is correct. Love for animals is a very good thing. Animals are the best and most beautiful creations of Allah Almighty. We love them, they cooperate with us so much and we should not be afraid of them. should be fulfilled and we should not oppress them.🌸
@aliabid01