You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18W6 : "Capturing the Beauty of the Animal World""

in Steem of Animals5 months ago

السلام علیکم سب سے پہلے تو اپ کی پوسٹ پڑھ کے مجھے بہت ہی اچھا لگا اور میں امید کرتا ہوں اپ خیر و عافیت سے ہوں گے اور ایک اچھی زندگی بسر کر رہے ہوں گے اب اپ کی پوسٹ کو دیکھ کے سب سے پہلے تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ اپ نے بڑی اؤٹ کلاس کی پریزنٹیشن بنائی ہے اور اچھی تصاویریں استعمال کی ہیں اور انشاء اللہ یہ پوسٹ جو ہے مجھے امید ہے یہ ایک منٹ کے طور پر ووٹ حاصل کرے گی اب اپ نے اس پوسٹ میں مختلف جانوروں کا ذکر کیا ہے اور ان سے محبت کا ذکر کیا ہے اور یہ ایک فیکٹر ہے جو ان میں پایا جاتا ہے یہ بڑے حساس قسم کے جانور ہوتے ہیں اب انسانوں کو چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں اور ان کے ساتھ مل جل کر رہیں بجائے ان پہ ظلم کرنے کے یہ بے زبان جانور انسان کو اپنی بات سمجھا نہیں سکتے اور میں اپ سے ایک بات شیئر کروں جب میں پڑھ رہا تھا تو اس میں وہ ایک بات کرتا ہے کہ ہمیں ان کی زندگی سے سیکھنا چاہیے جانور جو بکریاں ہیں اب وہ بھی جانور ہیں اب وہ انسان کو سکھاتے ہیں یہ ہیں کہ وہ بس ان کی ضروریات پانی اور گھاس پھوس ہیں اور وہ اسی کی طاقتوں میں جیتی رہتی ہیں اور کبھی کچھ نہیں بولتی سنتی رہتی ہیں سب کچھ تو ہمیں یہ چیزیں جانور سے سیکھنی چاہیے کہ ہمیں اپنی ضروریات کو دیکھنا چاہیے اپنی کامیابی کی طرف بڑھنا چاہیے باقی بڑا ہی پرمید ہوں کہ اپ انشاءاللہ اس کنٹیسٹ کو جیتیں گے اور سلامت رہیں اپ کا پیارا

Sort:  

Dear Ali, thank you very much for taking your valuable time and reading my post and then giving a nice comment on my post and you gave your opinion very well. Animals are very sensitive things if we treat them well. If they live, they live well with us too, Amen, we should love them and treat them with kindness and there is a lot of goodness in animals, they understand humans quickly and we should be as loving to them as possible Should.
@aliraza51214