You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (20-06-2024) | A busy Day At University 🎓

in Steem of Animals6 months ago

آپ کی ڈائری بہت ہی اچھی تھی ۔
ایک اچھا دن سے مراد ۔
ذندگی کی ایک سانس خوشگوار ہونا ہے ۔
آپ نے اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارا پڑھ کر اچھا لگا۔
اور کے ایف سی پر بھی گئے ۔
مگر تھوڑا فاسٹ فوڈ سے پرہیز کیا کریں ۔
یہ صحت کے لیے اچھا عمل نہیں ۔
اس کے علاؤہ ڈھیروں دعائیں ۔
سلامت رہیں۔جیتے رہیں ۔
خدا آپکو ترقیاں بخشے۔

Sort:  

Thanks Sir For shareing Your beautiful Words🌸💕