A flowers day
السلام علیکم !امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ہوں گے ۔اج صبح جب میں اپنے دوستوں کے ساتھ سیر کے لیے نکلا تو ایک جگہ پر ہم نے رنگ برنگے پھول دیکھےصبح سویرے سورج کی کرنیں رنگ برنگے پھو لوں پر پڑتی تو پھو لوں کی تازگی اور خوشبو ہر طرف پھیل جاتی ہے صبح کے وقت کھلتے ہوۓ پھول یکھ کر ہماری روح تسکین ملتی میں اور میرے دوست پھولوں کی خوشبو سے لطف اندوز ہوتے صبح سویرے پھولوں پر شبنم کے قطرے پھولوں کی تازگی کو بڑھتے ہیں ہمیں اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے مالامال کیا ہے۔ دنیا میں پھولوں کی مختلف قسم کی ورائٹیز پائی جاتی ہیں اور ورائٹیز کی الگ قسم کی خوشبو ہے
Hi, @alianwar96,
Thank you for your contribution to the Steem ecosystem.
Please consider voting for our witness, setting us as a proxy,
or delegate to @ecosynthesizer to earn 100% of the curation rewards!
3000SP | 4000SP | 5000SP | 10000SP | 100000SP
Very beautiful flowers photography.
I like the flowers that you share, but you improve the quality of your images again, so that more people will like your posts.