Eid recipe

in Beauty of Creativity2 years ago

السلام علیکم !کیا حال ہے عزیزدوستو۔میرا آج کا مضمون عیدالاضحی کے بارے میں ہے آج عید کا تیسرا روز بھی گزر گیا ہے عیدالاضحی کو عید ایثار اور عید قربان بھی کہا جاتا ہے ۔
عیدالاضحی کے دن تمام مسلمان سنت ابرہیمی ادا کرتے ہیں ۔اور دنبے کی قربانی کرتے ہیں اور یہ قربانی عید کی نماز ادا کرکے دی جاتی ہے ۔آج عید کے تیسرے روز میری والدہ نے گھر قیمہ چاول بنائے۔چاول بناتے وقت میں نے والدہ کی کچن میں مدد کی قیمہ چاول بہت زیادہ مزے کے بنے۔قیمہ چاول میری پسندیدہ ڈش ہے میں نے پیٹ بھر کر چاول کھائےاور اللہ کا شکر ادا کیا۔
IMG20220713075113.jpg

IMG20220713074912.jpg

IMG20220712191905.jpg

Sort:  
 2 years ago 

it looks like the food is really delicious

 2 years ago 

This looks very delicious.

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67659.51
ETH 3800.90
USDT 1.00
SBD 3.55