You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Season - 6 Steem
آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ مگر ایک تشویش کی بات ہے کہ آپ نے ہمارے لیئے تو کوئ بات چھوڑی ہی نہیں موسم کو بیان کرنے کے لیئے۔ مطلب کہ کیا خوب لکھا ہے۔ ہر موسم کی اتنی زبردست تفصیل۔۔۔۔۔
خاص طور پے جو آپ نے قدرتی موسم کے علاوہ کرسمس کا موسم بتایا تو کیا ہی کہنے ہیں اس تشبیہ کے۔ میری نظر میں سدی کا بھیگا پن ایک خواب ناک خنکی کا حساس دلاتا ہے۔ جبکہ گرمیوں کی تپش ایک جوش اور جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔ خزاں اپنے اندر اداسی لاتی ہے۔ اور بہار دلوں کو مہکا دیتی ہے۔
Thanks so much for the kind words! Though, I must say, your analogy is just as great. I like your take on winter and while I agree that autumn can feel a bit sad, I prefer to see it as nostalgic.