You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Season - 6 Steem

موسم دراصل ایک لمبے عرصے کے بعد ماحولیاتی بدلاؤ کا نام ہے۔ اس میں قدرتی طور پر چار سے پانچ نام ہی ذہن میں آتے ہیں۔سردی،گرمی،خزاں،بہار،جاڑا۔
تمام موسم اپنے اندر مکمل خوبصورتی ،توانائ اور رعنائی لے کر آتے ہیں۔
گرمی آتی ہے تو پھل،سبزی ،اناج پک کر تیار ہوتا ہے۔ انسان اپنے اندر توائ ،جوش اور طاقت محسوس کرتا ہے۔ اور ہر کام کرنے کے لئے تیار رہتا ہے۔
سردی آتی ہے اور ہر طرح کے خشک میوہ جات تیار ہو جاتے ہیں ہر چیز پے سکوت طاری ہو جاتا ہے۔
خزاں کی خاموشی اور اداسی ہرچیز پر چھا جاتی اور سب کچھ اسمیں چھپ جاتا ہے۔
بہار کے آتے ہی جیسے ہر جگہ زندگی بولنے لگتی ہے۔اور سبزہ میں خوشی چھا جاتی ہے۔
جاڑا پھر سے سب کچھ اپنے اندر چھپالیتا ہے۔اور ہر چیز کہر میں چھپ جاتی ہے۔ایک جمود ہر جگہ پھیل جاتا ہے۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQHdYaDsTdcvLid52skiYCqqTtTdrSJHWX4HUNMRcSSmXLmpMrA5TzAgymLEUSEKwozT8JSS78a.png

Sort:  

We arrived the time of fog which is good for accidents and bad for health. It's worse on the countryside but we get used to it, somehow. About 4 hours sun, at times only 2. So I look forward to december 21st. Midwinter - hot chocolate, nuts, more sleep and candle light. 😁