You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Complaints

in STEEM FOR BETTERLIFElast year

میرے خیال میں یہ ان کے اپنے ہی والدین ہوں گے مگر کچھ والدین کو والدین بننے کا ڈھنگ نہیں ا پاتا ان کی اپنی پریشانیاں ان کے بچوں کی سوچ سے اوپر ہوتی ہیں وہ ہما وقت اپنی ہی پریشانیوں میں گھرے رہتے ہیں اور لڑائی کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں ایسے وقت میں جب وہ اپنا غصہ ایک دوسرے پہ نہ اتار سکیں تو اس کا شکار بچے ہو جاتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.06
TRX 0.30
JST 0.058
BTC 70841.83
ETH 2195.94
USDT 1.00
SBD 0.53