دا ڈائری گیم//22ـ11ـ2024//اج ہم نے ساگ بنایا ساتھ میں مکئی کے اٹے کی روٹی ہیں

تمام دوستوں کو سلام

السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ کے فضل سے میں بھی ٹھیک ہوں اور آپ کے لیے دعاگو ہوں۔ میرا نام بھی @itrat-rubab ہے اور میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ میں آپ کے ساتھ اپنا پورا دن شیئر کروں گا کہ میں نے اپنے پورے دن میں کیا کیا اور میں نے اپنا دن کیسے گزارا اور .میں بہت خوش ہوں اس پلیٹ فارم پر کام کرکے خوشی ہوئی اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میں مزید کام کروں۔ میں ترقی کے ساتھ اس پر کام کر سکتا ہوں۔

IMG_20241122_114600.jpg

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

میرا صبح کا وقت

اج ہم باہر گئے تھے اپنے باغ میں اور امرودوں کے باغ میں میں نے اپنے بیٹے کے لیے امرود توڑے دو تین اس کے بعد پھر ہم اپنے ساگ کی طرف اگئے پھر میں نے ساگ توڑا توڑ کے میں نے کپڑے

IMG_20241122_114611.jpg

میں ڈالا اس کی تائی پھر لگائی ساتھ میں کھٹکن بھی توڑی وہ ساگ میں ڈالتے ہیں کیونکہ ساگ بہت ہی اچھے طریقے سے بنتا ہے ساگ میں ایک ٹکن ڈالیں تو ساگ تو سیر والا بنتا ہے

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

میرا دوپہر کا وقت

ساگ لے کر پھر ہم واپس ائے اپنے گھر کی طرف گھر ا کے پھر ہم لوگوں نے ساگ اپنا دھویا پتے سارے دھویا دھو کر پھر میرے

IMG_20241122_115130.jpg
شوہر اور میں نے ساگ کاٹا اور اس کے کھٹکن بھی کاٹی باتھو

IMG_20241122_121339.jpg
بھی کاٹا یہ سب چیزیں ہم باغ میں سے لے ائے تھے کیونکہ ساگ ان چیزوں سے بہت ہی تفسیر لذت والا بنتا ہے

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

میرا شام کا وقت

شام کو میں نے پھر اگ جلائی لکڑیاں کے ساتھ اگ جلا کے پھر میں نے ایک برتن میں پانی لیا اور پانی کو صحیح طریقے ابالا ابال کے اس میں میں نے ساگ ڈالا کھٹکن باتھو ٹماٹر سبز
مرچیں اور گوشت لے کے گوشت کو علیحدہ ابال کے گوشت

IMG_20241122_134710.jpg

میں نے ساگ میں دو تین گھنٹے ساگ پھر اگ پہ ہی رہا بنتا رہا
پھر میرا ساگ تیار ہو گیا دو گھنٹے بعد ساتھ میں میں نے مکئی کے اٹے کی روٹیاں بنائی اور ساگ اوپر رکھ کے کھایا پیا ہم نے اج

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

پڑھنے کا بہت شکریہ 🤍۔

نیک تمنائیں

@itrat-rubab

Sort:  
Loading...