Betterlife The Diary Game today i visited one shop which were very beautiful 07-06-2021
السلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہوسکیں دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے صبح سے شام تک لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کے پھر میں اور میرا دوست سید حیدر ہم دونوں سر کرنےکے لیے آئے ہوئے تھے پھر ہم دونوں دوست بھی وہاں پہ شامل ہوں گے وہاں پے ہم نے خوب ورزش کی اس کے بعد آیا ہم گھر واپس لے آئے اس کے بعد میں اور میرا دوست ہے ہم دونوں دیپالپور کی طرف چلے گئے وہاں پہ ہم نے بہت زیادہ شاپنگ بھی کی ہے جیسا کہ دوستوں آپ کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر ایک شاپ ہے وہ آپ کا بھی طرح کی چیزیں پڑی ہے جو کہ ہم لوگ روز مرہ زندگی میں ان کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں جامن پڑے ہیں جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں جیسا کہ دوستو یہاں پر آپ کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں جامن ہے جو کہ میں بہت زیادہ شوق سے کھاتا ہوں یہاں سے میں نے کچھ سامان خرید یا خریدےمیں اپنے دوست کے پاس لے گیا میرے دوست نے بھی کھائے اور میں نے بھی کھائے یہ جامن دو سو روپے کلو تھے میں نے آدھاکلو جامن خریدیں ہیں
مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے صبح شام پر نہیں تھے وہ آج میرے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں ہائے دوستو میں نے آپ کو ایک دکان کے بارے میں بتائیے جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں ان سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اس طرح کی تصویریں بہت زیادہ آدمی ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو کہ جو کہ آج میں نے جامن کے بارے میں بتایا اور کچھ چیزوں کے بارے میں بتائیں جو ہماری روزمرہ زندگی میں ان کا استعمال ہم کرتے ہیں اب ہم انتہائی پوسٹ ہے جزاک اللہ ۔
@kramatali
You must read your post and make it error free. Your sentences are not connected each other.
Thank you.
@karamatali
Keep up your good work
Thanks
Thanks you.
Good post.