Betterlife The Diary Game by @mehrbanfaiz 15-06-2021
اسلام علیکم !
میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بیٹھی ہوں اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے دس سالوں میں پوسٹ کیا وہ آج میں دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
سب سے پہلے نماز ادا کی اس کے بارے میں قرآن مجید کی تلاوت بھی میں اور میرا دوست سمجھو سیر کرنے کے لئے پارک میں چلے گئے وہاں پر پہلے بھی بہت زیادہ لوگ ہیں سیر کر رہے تھے اور میں بھی وہاں پہ شامل ہوگیا اس کے بعد میں گھر واپس آیا گھر میں میں نے کھانا کھا کر میں اپنے کزن کے ساتھ ہے باہر کی طرف چلا گیا
ستادوستی عمر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک آدمی ہے جو کہ مرچیں کاٹ رہا ہے اور یہاں پہ دیکھ بھی سکتے ہیں یہاں پر کاپی طرح کی نیچے لگی ہوئی ہیں چھوٹے چھوٹے پودوں کے ساتھ لگے ہوئے ہیں
Good post
your post is very nice and you work very hard
Your post is very nice and your photography is also very good .