You are viewing a single comment's thread from:

RE: Out-Of-The-Box: Last Chat On Your Deathbed

میں اپنی بات سے اتفاق کرتی ہوں واقعی جس طرح اس دنیا میں انے کی ترتیب موجود ہے کہ پہلے دادا ائے گا پھر بیٹا اور پھر پوتا مگر واپسی ٹھیک ہوئی سیٹنگ نہیں ہے کسی بھی وقت کسی کی بھی موت اس سکتی ہے اور اچانک ائی ہوئی موج میں انسان کلمہ بھی نہیں پڑھ پاتا اور اللہ کے پاس چلا جاتا ہے جبکہ اگر بستر مرگ پہ پہنچا ہوا شخص تھوڑی سی مہلت دیکھ لے تو ہو سکتا ہے اس کو کلمہ نصیب ہو جائے اور وہ جتنا ہو سکے اپنے گناہوں سے توبہ کر لے کیونکہ جب تک سانس ہے تب تک اس ہے اللہ تعالی سے امید نہیں چھوڑنی چاہیے اور اخری دم تک معافی کیا طلبگار رہنا چاہیے۔

Sort:  

I couldn't agree more with you brother, we have learned about death and what preparation we should make through the Prophet Muhammad words and Alqur'an.

May Allah always be with you