Today How to make pizza fire at home very simple by@umairali1(21_12_2022)

in Steemit Travel2 years ago
آج کی ڈائری
السلام علیکم وبرکاتہ۔امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔اور اپنی زندگی کو اچھی طرح انجوائے کر رہے ہوں گے۔پیارے دوستو میں آپ کے ساتھ اپنی آج کی ڈائری شیئر کروں گا۔انشاء اللہ آج کی ڈائری آپ کو بہت ہی پسند آئے گی۔ آج کی ڈائری میں میں اپ کے ساتھ پیزا فرائز بنانے کا طریقہ شیر کروں گا۔ کے کس طرح شوارمابنتا ہے۔ چلیں شروع کرتے ہیں ۔

سٹیپ نمبر1

سب سے پہلے فرائز لینگے۔فرائز لیں گے جو اچھی طرح کٹ کی ہوئی ہو اور صاف ستھری ہو۔اس میں کوئی بھی گندی فرائز موجود نہ ہو کوئی بھی داغ وغیرہ نہ ہو۔

IMG_20221201_200932.jpg

سٹیپ نمبر2

اب ہم فرائز میں کون فلور لگائیں گے ۔اور اچھی طرح اس کو مکس کریں گے جب کون فلور اس کو اچھی طرح لگ جائے گا پھر ہم اس کو فرائز کو فرار میں ڈال دیں گے تاکہ اچھی طرح فرائی ہو جائے۔تقریبا چھ سے سات منٹ ہم اس کو فائر کے اندر ایل میں ڈپ کرکے رکھیں گے اس کو
اچھی طرح فرائی ہونے دیں گے
IMG_20221201_200747.jpg

IMG_20221201_200737.jpg

سٹیپ نمبر3

جی دوستو تقریبا چھ سے سات منٹ میں فرائز اچھی طرح فرائی ہو جاتی ہے۔اب ہم اس کو باہر نکال لیں گے اور ائل میں سے۔اور اس کو ایک دو منٹ کے لئے خشک ہونے رکھ دیں گے تاکہ آئل اچھی طرح اس میں سے نکل جائے ۔
IMG_20221201_201033.jpg

سٹیپ نمبر 4

اب ہم اس کو چھری کی مدد سے چھوٹے چھوٹے پیس سے زمین تقسیم کر دیں گے یا نہیں کاٹ دیں گے کاٹنے کے بعد ہم اس فرائز کو ایف ٹو ڈبے کے اندر ڈال دیں گے۔

IMG_20221201_200943.jpg

IMG_20221201_201207.jpg

سٹیپ نمبر 5
</سینٹر>
تھوڑی سی فرائز کو ایف ٹو میں ڈال کر اس کے اوپر گرین چلی املی چلی اور چکن ڈال دیں گے۔یہ سب کچھ ڈالنے کے بعد ہم اس کے اوپر سو سی سپیشل سروس کیے لیئر کر دیں گے۔

IMG_20221201_201148.jpg

سٹیپ نمبر 6

اب ہم اس کے اوپر تھوڑی سی اور فرائز ڈال دیں گے۔فرائض ڈالنے کے بعد اب ہم اس کے اوپر چیز لگائیں گے چیز ڈالنے کے بعد ہم اس کے اوپر شملہ مرچ مشروم کی اچھی طرح ٹوپنگ کر دیں گے۔اور پھر اس کو اون کے اندر دو سے تین منٹ کے لیے پکنے کے لیے رکھ دیں گے تاکہ چیز اچھی طرح ملیٹ ہو کر اس کے اوپر پھیل جائے۔تجی دوستوں ہماری فرائز تیار ہوچکی ہے اب ہم اس کو باہر نکالیں گے اور اس کے اوپر سو سپیشل کی گارنش کردیں گے

IMG_20221221_190716.jpg

IMG_20221201_201338.jpg

IMG_20221201_201323.jpg

سٹیپ نمبر6

اب ہم اس کا ٹیسٹ کر کے بھی اس کو چیک کرتے ہیں۔

IMG_20221221_212152.jpg

IMG_20221221_212141.jpg

IMG_20221201_201323.jpg

اگر آپ کو میری یہ پوسٹ اچھی لگی ہو اس کو لائک اور
کمنٹ کرنا مت بھولیے گا۔اور جتنا زیادہ ہو سکے میری حوصلہ افزائی کریں۔انشاءاللہ میں ڈیلی بیس پر ہر فلیور کا شور ماآپ کے ساتھ شیئر کیا کروں گا۔ اپنی نیک دعاؤں
میں مجھے یاد رکھنا اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

Hi friend, this is Urdu language, right? 😂

 2 years ago 

Yes

 2 years ago 

Yes

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67706.36
ETH 2616.68
USDT 1.00
SBD 2.72