You are viewing a single comment's thread from:
RE: Poor Dog
بے شک اصحاب کہف کا واقعہ قران پاک میں موجود ہے مگر اس میں کتے کی وفاداری کا کہیں بھی ثبوت نہیں ملتا مگر یہ کہنا کہ جانور انسانوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں میرے نزدیک بالکل درست نہیں کیونکہ انسان تو انسان ہے اور وہ اشرف المخلوقات ہے بے شک کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ انسانیت کے نام پر دھبہ ہوتے ہیں مگر ان کی وجہ سے ہم تمام انسانوں کو اس لائن میں نہیں کھڑا کر سکتے اور جانوروں کو وفاداری میں انسانوں پر فوقیت نہیں دے سکتے