You are viewing a single comment's thread from:

RE: CCC Photography Contest: Me And My Shadow Week #19

in CCC2 months ago

اپ نے جس طرح سے بکری کے انداز کو بیان کیا ہے یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ ایک کتا پانی میں اپنا شیڈو دیکھ کر اس کے اوپر زور سے بھوکا تاکہ جو پانی کے اندر کتا نظر ارہا ہے اس کے منہ میں دبی ہوئی ہڈی اصلی کتے کو مل جائے مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی۔